کراچی : شادی کی تقریبات کے کھانے میں گدھے کے گوشت کے استعمال کا انکشاف ہوا ہے۔
کراچی کے شادی ہالوں کے لئے تیار کھانوں میں زیادہ گدھے کے گوشت استعمال ہونے انکشاف ہوا ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کراچی میں پکوان سینٹر جو شادی حالوں اور مختلف تقریبات کے لئے کھانے تیار کرتے ہیں ان میں گدھے کا گوشت زیادہ استعمال ہوتا ہے.
سندھ حکومت نے فوڈ ڈپارٹمنٹ اور دیگر ذمہ دار محکموں کو ان کے خلاف کاروائی کا حکم دیا ہے