کراچی : مہوش حیات نے ایک ڈانس ویڈیو کو شیئر کیا، جس میں وہ اپنا موزانہ ہالی وڈ ایکٹر ڈینیل کریگ(جمیز بانڈز) سے کررہی ہیں۔ ڈینیل کریگ نے وہ ڈانس موو ایک واٹکا کمرشل کے لئے کیے تھے۔
اس ویڈیو میں جیمز بانڈ نے جو ڈانس مووز کیے انہی مووز کو پاکستانی اداکارہ نے بھی فولو کیا۔
اس ویڈیو سے پہلے بھی مہوش حیات اپنی ایک اور ویڈیو میں یہ بتا چکی ہیں کہ وہ ہمیشہ سے ہی ڈینیل کریگ کی فین ہیں۔
انہوں نے ڈینیل کے ڈانس کے منفرد اسٹائل کو اپناتے ہوئے ڈانس کے کچھ مووز بنائیں ہیں۔ ساتھ ہی مہوش نے لکھا کہ میں نے ڈینیل کے ڈانس کو کچھ یوں پرفارم کیا