استنبول :ترکی میں زلزلے کے 10 روز بعد ملبے سے 17 سالہ لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا۔ترکی میں آنے والے ہولناک زلزلے کے بعد جہاں قیامت جیسے مناظر دیکھنے کو ملے وہیں دنیا نے ایسے کمالات بھی دیکھے جن پر حیران ہوئے بغیر رہا نہیں گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق 10 دن بعد ملبے سے 17 سالہ نوجوان لڑکی کو زندہ نکال لیا گیا