لاہور : ریٹائرڈ ملک محمد قیوم انتقال کر گئے۔
ریٹائرڈ ملک محمد قیوم کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے ۔
جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم مرحوم کی نمازِ جنازہ جوہر ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
جسٹس ریٹائرڈ ملک محمد قیوم نگراں وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید کے بھائی تھے۔