لاہور: اداکارہ عائزہ خان کی خوبصورت نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے ۔
تصاویر میں اداکارہ کو خوبصورت مشرقی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔