Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
پالتو جانور سعودی عرب لے جانے کا نیا طریقہ کار متعارف |

پالتو جانور سعودی عرب لے جانے کا نیا طریقہ کار متعارف

کراچی: سعودی عرب کی شہری ہوابازی کے منتظم ادارے نے پالتو جانوروں کے ساتھ سفر کے لئے نئے طریقہ کار کا اعلان کردیا ہے۔

سعودی سول ایوی ایشن (گاکا) نے مسافروں کو اپنے ہمراہ پالتو جانور سعودی عرب لےجانے کے حوالے سے نیا طریقہ کار وضع کردیا ہے اورسعودی عرب میں فضائی آپریشنز چلانے والی تمام ایئر لائنز کو واضح طور پر ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔اعلامیے کے مطابق تمام ایئرلائنز اپنے مسافروں کے ساتھ پالتو جانور کی موجودگی کی پیشگی اطلاع دینے کی پابندی ہوں گی۔

سعودی حکام کی اجازت کے بغیر کوئی بھی مسافر اپنے ساتھ پالتو جانور نہیں لاسکتا، کسی مسافر یا فضائی کمپنی نے بغیر پرمٹ جانوروں کی سعودی عرب آمد یا روانگی کی کوشش کی تو اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔