لاہور: معروف اداکارہ جویریا عباسی کی بیٹی کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں، اداکارہ و ماڈل انزیلا عباسی نے ایک مغربی ملبوسات کےلئے ماڈلنگ کی۔
انزیلا مقبول ڈرامے لال عشق اور میں ہار نہیں مانو گی میں اداکاری کرتی ہوئی نظر آئیں۔
حال ہی میں انزیلا عباسی ماڈلنگ بھی کر رہی ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر اپنی بے شمار بولڈ تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔
صارفین کی جانب سے اداکارہ انزیلا کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔