ہمیں اس بار لاپتہ ابادی کو بازیاب کروانا ہے، فاروق ستار کی عوام سے اپیل

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ مردم شماری کا انعقاد ہر دس سال بعد ہوتا ہے اس مرتبہ پانچ سال کے بعد ہو رہا ہے کیونکہ گزشتہ مردم شماری میں کراچی کی آبادی کو کم گنا گیا دبا گیا چھپایا گیا ہے ہماری آدھی آبادی کو لاپتہ کردیا گیالیکن اس بار مردم شماری پر جو ہمارے مطالبہ پر پانچ سال کے بعد ہو رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ہمیں اس بار لاپتہ ابادی کو بازیاب کروانا ہے۔ اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ یہ ہماری بقا کامسئلہ ہے اگر ہم پورے گنے جائیں گے تو ہمارے نمائندگی بھی بھر پور ہوگی قومی اور صوبائی ایوانوں میں بھی پھر ہمیں آبادی کے حصاب سے ترقیاتی فنڈز بھی ملے گیں اور ہمارے بنیادی مسائل بھی حل ہونگے۔

انہوں نے کراچی والوں سے اپیل ہے کہ اگر کراچی کے عوام کو اپنا حق لینا ہے تو  انہیں خود کو گنوانا ہوگا، مردم شماری کے پہلے مرحلے کا آغاز 20 فروری سے شروع ہوچکا ہے جو کہ 2مارچ تک جاری رہیگاپہلے مرحلے میں ہر شہری بذریعہ ویب پورٹل خود کو رجسٹر کرواسکتا ہے جبکہ دوسرا مرحلہ 1 مارچ سے 30 مارچ تک جاری رہیگااب تمام شہریوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے آپکو لازمی شمار کروائیں۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru