لاہور: پی ایس ایل 8 کے میچ میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے دوسری اننگز کی پہلی ہی گیند پر پشاور زلمی کے اوپننگ بلے باز محمد حارث کا بلا توڑ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیاپر خوب وائرل ہو رہی ہے ۔
محمد حارث نے دوسرا بلا منگوایا لیکن شاہین شاہ آفریدی کی شاندار یارکر نے انہیں بولڈ کر دیا ، شاہین شاہ آفریدی پی ایس کے17 میچزمیں پہلے ہی اوورمیں وکٹ حاصل کرنیوالے پہلے بائولربن گئے۔
😍🔥🎯 @iShaheenAfridi ⚡⚡#sochnabemanahai #QalandarHum #QalandarsCity #LQvPZpic.twitter.com/SD2S34QqMB
— Lahore Qalandars (@lahoreqalandars) February 26, 2023