Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
مردم شماری کیلئے فرائض انجام دینے والے اساتذہ کا ڈیوٹی سے انکار | زرائع نیوز

مردم شماری کیلئے فرائض انجام دینے والے اساتذہ کا ڈیوٹی سے انکار

کراچی: مردم شماری کے لیے اساتذہ نے ڈیوٹی سے انکار کرتے ہوئے ڈی سی ملیر کے دفتر کے باہر احتجاج کیا۔
احتجاج کرنے والے اساتذہ نے کہا کہ ڈیوٹی الاؤنس نہیں دیا جا رہا اور نہ ہی سیکیورٹی فراہم کی جا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ڈیوٹی دینے کے لیے ٹراسپورٹ بھی نہیں دی جا رہی، اپنی جیب سے روزانہ کرایہ کر کے علاقوں میں ڈیوٹی دے رہے ہیں۔اساتذہ کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار کا وعدہ کیا گیا تھا، وہ بھی فراہم نہیں کیے گئے۔

ان یہ بھی کہنا ہے کہ جب تک بنیادی چیزیں فراہم نہیں کی جاتی،ڈیوٹی نہیں کریں گے.