Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کورونا پھیلائو کا خدشہ , این سی او سی نے ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا | زرائع نیوز

کورونا پھیلائو کا خدشہ , این سی او سی نے ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا

کراچی : ملک میں کورونا پھیلنے کا خدشہ ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے 30 اپریل تک ماسک پہنے کا الرٹ جاری کردیا۔یہ فیصلہ کورونا کے مسلسل بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر کیا گیا۔ این سی او نے سول ایوی ایشن، وفاقی وزرات صحت اور صوبائی محکموں کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

این سے او سی کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی گائیڈلائنز ملک میں بڑھتے کورونا کیسزکے پیش نظر ہدایت جاری کی ہیں۔

این سی او سی نے ہدایت کی ہے کہ رش والے مقامات، اسپتالوں اور دیگر ہیلتھ کیئر سینٹرز میں بھی ماسک کا استعمال لازمی کیا جائے۔