کراچی : خودکشی کی کوشش کرنے والے ڈاکٹر عبدالعزیز کی قربانی رنگ لے آئی۔
صوبائی حکومت نے محکمہ ہیلتھ کے بااثر آفیسر فہیم چاچڑ کو ہٹا دیا ہے۔
خودکشی کی کوشش کرنے والے ڈاکٹر عبدالعزیز نے اپنے خط میں فھیم چاچڑ پر رشوت لینے کے الزام لگائے تھے ۔
فہیم چاچڑ محکمہ صحت میں باا ثر سمجھے جاتے ہیں ۔