لاہور: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کاکوئٹہ اور کراچی کا دورہ منسوخ کر دیا گیا۔
مریم نواز کے پولیٹیکل سیکرٹری ذیشان ملک کے مطابق مریم نواز کا دورہ پنجاب میں انتخابات کے سلسلہ میں میٹنگز کی وجہ سے منسوخ کیا گیا۔
مریم نواز کا اس سے قبل پشاور کا دورہ بھی منسوخ ہو چکا ہے۔