Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
شہر قائد میں اسٹیٹ لائف کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی |

شہر قائد میں اسٹیٹ لائف کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی

کراچی:کراچی میں سٹی اسٹیشن کے قریب اسٹیٹ لائف کے گودام میں آگ لگ گئی۔
زرائع کے مطابق گودام میں پرانا فرنیچر رکھا تھا جو جل گیا۔
رپورٹس کے مطابق دو فائر ٹینڈرز کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق گودام میں لگنے والی آگ بہت تیزی سے پھیلی اور اس نے پورے گودام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تاہم اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں جنہوں نے بھرپور کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا ہے۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم آگ لگنے سے گودام میں موجود پرانا فرنیچر جل کر خاکستر ہوگیا ہے۔