Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
چاند اور زہرہ کا ایک ساتھ نظر آنے کا منظر |

چاند اور زہرہ کا ایک ساتھ نظر آنے کا منظر

کراچی : پاکستان اور دنیا کے مختلف ملکوں میں آسمان پر چاند اور زُہرہ کا خوبصورت نظارہ کیا جا رہا ہے۔آسمان پر مغرب کی سمت میں چاند اور زہرہ ایک ساتھ نظر آ رہے ہیں، اس حوالے سے ایک ویڈیو کراچی سے سامنے آئی۔

سیاروں کا ایک ساتھ نظر آنا فلکیاتی نظام کے تحت ہوتا ہے جسے دیکھنے کے لیے سیاروں میں دلچسپی رکھنے والے موقع کی تلاش میں رہتے ہیں۔

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے مطابق ہفتے کو بھی اسی سمت میں یہ نظارہ کیا جاسکتا ہے۔