پشاور : معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک کے پاکستانی ہمشکل ملیئے جن کی پھل خریدتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ایلون مسک کے ہمشکل کی تصاویر کو شیئر کرتے ہوئے دلچسپ تبصروں اور میمز کے انبار لگا دیے ہیں۔