لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان اور جارحانہ بیٹر اعظم خان نے سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔افغانستان کے خلاف پہلے اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ناکام بیٹنگ کے باعث تیسرے میچ سے ڈراپ ہونے کے بعد اعظم خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔
اعظم خان کی انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا تھا صبر کرو، اللّٰہ نے تہماری کہانی ابھی تک ختم نہیں کی۔