Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
ایل پی جی 60 سے70 روپے فی کلو سستی ہونے کاامکان |

ایل پی جی 60 سے70 روپے فی کلو سستی ہونے کاامکان

اسلام آباد: چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہاہےیکم اپریل سے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ہورہی ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ایل پی جی کی سرکاری قیمت میں کمی ہوسکتی ہے، ایل پی جی پٹرول اور ڈیزل سے 60 فیصد سستی ہوجائے گی۔
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں تقریباً 70/60روپے فی کلو کمی ہو سکتی ہے، گھریلو سلنڈر 720 سے 740 جبکہ کمرشل سلنڈر 2700 سے 3100 روپے سستا ہونے کا امکان ہے ۔