کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ڈاکٹر فاروق ستار نے سابق حق پرست رکن صوبائی اسمبلی و سی او سی ممبر نشاط ضیاء قادری کی والدہ کے فاتحہ سوئم میں شرکت کی۔
ڈاکٹر فاروق ستار نے نشاط ضیاء قادری سے والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین اور مرحومہ کی مغفرت کیلئے دعا کی۔
نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔