Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
گڑگڑانے,عاجزی اور دعائوں کے بجائے حرم پاک میں سیلفیوں اور ویڈیو کالز کا رجحان بڑھ گیا! |

گڑگڑانے,عاجزی اور دعائوں کے بجائے حرم پاک میں سیلفیوں اور ویڈیو کالز کا رجحان بڑھ گیا!

مکہ مکرمہ : گستاخی معاف مگر جسارت قلم کچھ یوں ہے کہ سعودی حج و عمرہ منسٹری نے ایک تصویر جاری کی ہے، تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کعبے کے سامنے جو ہاتھ گڑگڑاتے ہوئے دعا کے لیے اٹھنے چاہئیں تھے وہ ہاتھ اب تصاویر ، سیلفی اور ویڈیو کالز کے لیے اٹھ رہے ہیں۔
رونے گڑگڑانے والے لوگ کافی تیزی سے گھٹ رہے ہیں ، کیا سچ میں ہمیں ایمان کی فکر ہے؟
اور یہ سب کرکے ہم کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں ، کسی کو کیا دکھانا چاہتے ہیں ، ہم بچپن سے سنتے تھے کہ حج کو جاتے وقت جو سفید احرام پہنتے ہیں اس کو کفن سمجھ کر پہنتے ہیں تاکہ اللہ کے حضور موت بھی آ جائے تو احرام کی حالت میں موت ہو ۔
تیزی سے بدلتے عمل کے سبب اب یہ ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ عمرے کی نہیں کسی ٹورسٹ پیلیس کی تصویریں ہو،۔اللہ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے، آمین۔