کراچی:سائٹ ایریا میں فیکٹری میں بھگدڑ سے 12 ہلاکتوں کے معاملے میں فیکٹری کے مالک کو گرفتار کر لیاگیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق فیکٹری کے مالک عبدالخالق کراچی میں ہی موجود تھے جنہیں گرفتار کرلیاگیاہے۔
فیکٹری کے مالک کو ابتدائی بیان کیلئے طلب کیا گیا تھا, مقدمے میں فیکٹری کے مالک کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔
سائٹ میں بھگڈر سے ہلاکتوں پر فیکٹری مالک گرفتار
