دبئی: سابق صدرآصف زرداری کی آنکھ کاآپریشن ہوگیا۔آصف زرداری کی بائیں آنکھ کآپریشن تکلیف بڑھنے پرکیاگیا۔
دبئی کے اسپتال میں کامیاب آپریشن کے بعدسابق صدرکوگھرمنتقل کردیاگیا۔
آصف علی زرداری 4اپریل کوسابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹوکی برسی میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔
دبئی کے اسپتال میں آصف زرداری کی آنکھ کا آپریشن
