دمشق : شام پر اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز کے 2 مشیر جاں بحق ہو گئے۔
اس حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے مشیر میلاد حیدری بھی جاں بحق ہوئے۔
رپورٹس کے مطابق مارچ کے دوران اسرائیل کی شام میں یہ چھٹی فضائی کارروائی تھی۔ پاسدارانِ انقلاب گارڈز نے اسرائیلی حملے کا پرُزور جواب دینے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔
اسرائیلی حملے میں 2 ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز کے مشیر جاں بحق
