کراچی : سچل سرمست کےعرس کے موقع پر 5 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا،جس کے بعد ایک ہفتے میں 2 دن کی تعطیل ہو جائے۔
خیرپور میں 5 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، سچل سرمست کےعرس کے موقع پر ڈپٹی کمشنر نے چھٹی کا اعلان کیا۔
ڈپٹی کمشنرشرجیل نورنے5اپریل کی چھٹی کانوٹی فکیشن جاری کردیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ 4اپریل کوشہیدذوالفقارعلی بھٹو کی برسی کی عام چھٹی ہوگی اوردوسرے روز5 اپریل کوسچل سرمست کے عرس کے موقع پر چھٹی ہوگی۔اس طرح ایک ہفتے میں 2 دن کی تعطیل ہو جائے گی۔
4 اور5 اپریل کو تعطیل کا اعلان
