Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
کراچی سے لا پتہ لڑکی نے لاہور میں شادی کر لی |

کراچی سے لا پتہ لڑکی نے لاہور میں شادی کر لی

کراچی : ایک ماہ قبل کراچی سے اغواءہونے والی لڑکی لاہور سے بازیاب ہو گئی جہاں اس نے اپنے اغواءکار کے ساتھ شادی کر لی تھی۔
زرائع کے مطابق لڑکی کی عمر 12،13سال بتائی گئی ہے، جو کراچی کی شاہ فیصل کالونی کی رہائشی ہے۔
لڑکی کے گھر والوں کی طرف سے ایف آئی آر میں عبداللہ نامی شخص کو نامزد کیا گیا تھا۔
پولیس نے پشاور اور لاہور میں چھاپے مارے اور لاہور سے لڑکی برآمد ہو گئی جس نے عبداللہ نامی ملزم کے ساتھ نکاح کر رکھا تھا۔
ایس پی کورنگی ساجد امیر سدوزئی کا دعویٰ ہےکہ لڑکی گھر سے اپنی مرضی سے بھاگی اور اپنی مرضی سے اس آدمی کے ساتھ نکاح کیا۔