Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
مہنگائی نے 89 فیصد پاکستانیوں کا باہر جاکر کھانا کم کر دیا | زرائع نیوز

مہنگائی نے 89 فیصد پاکستانیوں کا باہر جاکر کھانا کم کر دیا

اسلام آباد :مہنگائی کے باعث پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے باہر جاکر ہوٹلوں اور ریسٹورنٹ میں کھانا کم کر دیا۔
گیلپ پاکستان نے عوامی آرا پر مبنی نیا سروے جاری کیا جس کے مطابق 89 فیصد پاکستانیوں نے مہنگائی کے باعث ریسٹورنٹس اور ہوٹلوں میں جانا کم کر دیا اور اکثریت نے دوستوں اور گھر والوں کے ساتھ گھر پر کھانا کھانے کو ترجیح دی۔
9 فیصد نے پہلے کی طرح ہی ہوٹلوں کا رخ کیا اور مہنگائی سے کوئی فرق نہ آنے کا کہا۔