Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
علیم ڈارکو24 سالہ طویل کیریئر کے اختتام پر گارڈ آف آنر پیش |

علیم ڈارکو24 سالہ طویل کیریئر کے اختتام پر گارڈ آف آنر پیش

میرپور:پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ امپائر علیم ڈار کو اپنے 24 سالہ طویل کیریئر کے اختتام پر کھلاڑیوں اور میچ آفیشلز نے الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا۔
ڈار نے حال ہی میں انہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل آف امپائرز سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔ان کا گزشتہ روز آخری میچ بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ تھا جو بنگلہ دیش نے سات وکٹوں سے جیت لیا۔
میچ کے اختتام پر دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور ساتھی امپائرز نے میدان چھوڑتے ہوئے علیم ڈار کوالوداع کیا۔
علیم ڈار