کراچی:سابق وزیراعظم بینظیربھٹوکی بھتیجی اورمرتضیٰ بھٹوکی بیٹی فاطمہ بھٹونے کہا ہے اوہ خدایا! میں عمران خان سے متعلق واٹس ایپ مضامین نہیں لکھتی۔
ٹویٹ میں فاطمہ بھٹونے کہاکہ عمران خان ضیاالحق کے بیٹے کے سیاسی ساتھی ہیں، عمران خان ضیاالحق کے سیاسی نظریئے کے وارث ہیں۔
انہوں نے لکھاکہ زندگی میں اس وحشیانہ سیاست کے حق میں ایک لفظ لکھانہ لکھوں گی۔
اوہ خدایا! میں عمران خان سے متعلق واٹس ایپ مضامین نہیں لکھتی:فاطمہ بھٹو
