ریاض: سعودی عرب میں عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔سعودی عرب میں ملازمین عید پر 4 دن کی چھٹیوں سے لطف اندوز ہوں گے۔
سعودی عرب میں 21 تا 24 اپریل تعطیلات ہوں گی۔ رمضان المبارک کے دوران مملکت میں کام کے اوقات صبح 10 سے دوپہر 3 بجے تک ہیں۔
سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز 23 مارچ کو ہوا تھا۔