لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم، محمد حفیظ اور شعیب ملک کے بعد 100ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے والے تیسرے بیٹر بن گئے۔
آل رائونڈشاداب خان ٹی ٹونٹی میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بائولربن گئے۔
پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کمیٹی نجم سیٹھی نے بابر اعظم کو شرٹ پیش کی۔
شاداب خان کو 100 ٹی ٹونٹی وکٹیں مکمل کرنے پر بائولنگ کوچ عمر گل نے اسپیشل شرٹ دی۔