کراچی: کراچی میں آئندہ 2 روز میں طاقتور سسٹم کے تحت بارش کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ کراچی میں 28 اپریل کی رات سے سسٹم کے اثر انداز ہونے کا امکان ہے۔
ماہرین کے مطابق کہیں تیز اور کہیں موسلادھار بارش ہوسکتی، اربن فلڈنگ کا کوئی امکان نہیں۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے بتایا کہ مغربی ہواوں کا سسٹم بلوچستان کے راستے سندھ میں داخل ہوگا، ماہی گیروں کو سمندر میں جانے سے منع نہیں کیا گیا۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: