کراچی: ایم کیو ایم لندن سے وابستہ امین نامی نوجوان کو گزشتہ روز تشویشناک حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، میڈیکل رپورٹ کے مطابق مقتول پر دوران حراست شدید تشدد کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق 6 ماہ قبل شاہ فیصل سے جاتے ہوئے کورنگی فلائی اوور سے گرفتار ہونے والے امین کا تعلق متحدہ قومی موومنٹ لانڈھی کے یونٹ 88 سے تھا۔ 6 ماہ قبل گرفتار ہونے والا امین گزشتہ روز تک لاپتہ تھا۔
اہل خانہ کے مطابق امین کے بڑے بھائی شمیم اے آر وائی حملہ کیس میں گرفتار اور سینٹرل جیل میں قید ہیں، لانڈھی سے تعلق رکھنے والے متحدہ کے اہم ذمہ داران کی پی ایس پی (پاک سرزمین پارٹی) میں شمولیت کے بعد دونوں بھائیوں کو نئی جماعت میں شمولیت نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں تھی۔اہل خانہ کی جانب سے ذرائع نیوز کو موصول ہونے والی مقتول کی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ تشدد کے نشانات واضح ہیں۔
ایم کیو ایم پاکستان نے گزشتہ روز ماورائے عدالت قتل پر کوئی بیان جاری نہیں کیا تاہم گزشتہ روز فاروق ستار کی جماعت نے شہر میں میوزیکل شو کے انعقاد کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔



Nudity, This is a good website Nudity
Vagina, This is a good website Vagina
Prohibited, This is a good website Prohibited
Arousal, This is a good website Arousal
XXX, This is a good website XXX
Enhance, This is a good website Enhance
Suggestive, This is a good website Suggestive
Vagina, This is a good website Vagina
Intimate, This is a good website Intimate
indian pharmacies safe http://indiaph24.store/# reputable indian online pharmacy
mail order pharmacy india
mexican pharmacy: mexico pharmacy – mexican drugstore online
Online medicine order http://indiaph24.store/# indian pharmacy
indian pharmacy
reputable mexican pharmacies online: Mexican Pharmacy Online – mexico drug stores pharmacies
mexican pharmaceuticals online
https://cmqpharma.online/# reputable mexican pharmacies online
mexico drug stores pharmacies