سری ںگر : بھارتی فوج کے مظالم، معصوم کشمیری خودکشی پر مجبور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے بڑھتے ہوئے مظالم پر معصوم کشمیری خودکشیاں کرنے پر مجبور ہوگئے۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے پونچھ میں بھارتی فوج کی گاڑی جلنے کے بعد سے مسلمانوں کی گرفتاریاں شروع کیں جبکہ انہیں بری طریقے سے ہراساں کیا جارہا ہے۔
بھارتی فوج کے مظالم اور ہراسانی سے تنگ آکر شہری خودکشی پر مجبور ہوگئے ہیں۔ برطانوی میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پچاس سالہ مختار احمد نے بھارتی فوج کی ہراسگی پر مبینہ خود کشی کی۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: