پنجگور: تھانے پردستی بم سے حملہ، 2اہلکارزخمی

پنجگور : پنجگور نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے اینٹی نارکوٹکس کے تھانے پر ہینڈ گرنیڈ پھینکا جو تھانے کے اندر گرکر پھٹ گیا۔دھماکے کے نتیجے میں 2اہلکار زخمی اور 2گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا۔

نارکوٹکس فورس نے بھی جوابی فائرنگ کی تاہم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: