کراچی پولیس نے 2 معصوم بچیوں کو بازیاب کرالیا

کراچی:کراچی میں جنوبی زون پولیس نے 2 معصوم بچیوں کو بازیاب کرالیا۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے ٹوئٹر پر لکھا کہ عید پر سی ویو سے اغواء 2 معصوم بچیوں کو بازیاب کرایا گیا، دونوں بچیوں کو والدین کے حوالے کردیا گیا جبکہ اغواء کاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔

انہوں نے پولیس ٹیم کو بہترین کارکردگی پر مبارکباد پیش کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: