کراچی : سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتِ حال کے باعث کراچی میں گرین لائن اور اوربج لائن بس سروس آج بند رہے گی۔
شہر میں جلاؤ گھیراؤ اور بدامنی کے خدشات کی وجہ سے بی آر ٹی ایس انتظامیہ نے آج گرین لائن اور اوربج لائن بس سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔بی آر ٹی ایس انتظامیہ کے مطابق بی آر ٹی ایس آپریشن گرین اور اورنج لائنز بسز اور اسٹیشن کے لیے بند ہے۔
گزشتہ روز کے ہنگاموں میں کراچی میں پیپلز بس سروس کی کئی ریڈ بسوں کو نقصان پہنچایا گیا۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: