پاکستان کو بیلنس آف پے منٹس کیلئے ادائیگیوں کی ضرورت ہے,آئی ایم ایف

اسلام آباد :آئی ایم ایف نے پاکستان کی معیشت سے متعلق اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کو بیلنس آف پے منٹس کیلئے ادائیگیوں کی ضرورت ہے ۔

اسٹاف لیول معاہدے سے قبل پاکستان کو دوست ممالک ست فنڈنگ کی یقین دہانی درکار ہے ۔

زرائع کے مطابق دوست ممالک سے پاکستان کی فنڈنگ کا خیر مقدم کریں گے ۔

9 ویں جائزہ کی کامیابی کیلئے پاکستان کو اضافہ فنڈنگ کی ضرورت ہے ۔

پاکستان کی معیشت کو سیلاب سے سنگین نقصان پہنچا ہے۔

پاکستان کی معیشت سبسڈیز اور ٹیکس کی مزید چھوٹ کی متحمل نہیں ہو سکتی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: