ٹویٹر نے یوٹیوب طرز کی سہولت پیش کردی

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر کے سابق مالک ایلون مسک نے صارفین کیلیے یوٹیوب کی طرز پر نئی سہولت پیش کردی۔

ایلون مسک نے بتایا کہ یہ سہولت صرف اُن صارفین کو دستیاب ہوگی جنہوں نے فیس ادا کر کے بلیو ٹک حاصل کیا ہے۔

نئی سہولت کے مطابق ٹوئٹر بلیو ویریفائیڈ سبکرائبرز اب دو گھنٹے طویل ویڈیو 8 جی بی تک کی ویڈیو شیئر کرسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: