لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پر ہونے والے حملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔
برطانوی دارالحکومت کے علاقے نے فیئر میں پولیس نے جس شخص کو گرفتار کیا اس کا نواز شریف پر حملے سے کوئی تعلق نہیں نکلا۔
پولیس کے مطابق گرفتار شخص سیاہ فام تحریک کا رکن ہے اور وہ مظاہرہ کررہا تھا۔
نواز شریف کے سیکیورٹی ایڈوائزر نے پہلے واقعے کو حملہ قرار دیا اور پھر مسلم لیگ ن نے پولیس کی وضاحت کے بعد حملے کی تردید کردی۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: