سندھ حکومت نے گاڑیوں میں سی این جی سلینڈر کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔
جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ، اسکول، کالج، مدرسوں کی گاڑیوں میں سی این جی سلینڈر لگانے پر پر پابندی ہوگی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق موٹر وے، ٹریفک پولیس، ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ افسران کو خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی گئی ہے۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: