کراچی میں‌ غیرقانونی طور پر مقیم 9 افغان باشندے گرفتار

کراچی: منگھوپیر پولیس نے غیر قانونی طور پر افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ویسٹ پولیس کے مطابق منگھوپیر پولیس 9 غیر ملکی افغانی باشندوں کو گرفتار کیا ہے جن کے قبضے سے کوئی سفری دستاویزات برآمد نہیں ہوئیں۔

مبینہ طور پر گرفتار ہونے والے افراد غیر قانونی طور پر مقیم تھے جس پر پولیس نے گرفتار افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: