سندھ اسمبلی میں سمندری طوفان ٹلنے کیلیے دعا کا اہتمام

سندھ اسمبلی میں سمندری طوفان کا خطرہ ٹلنے کیلیے دعا کا اہتمام کیا گیا۔

اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا، جس میں اراکین کو بجٹ پر بحث کرنا تھی۔

ایوان میں وزیر برائے اطلاعات و نشریات شرجیل میمن نے حکومتی اقدامات پر بریفنگ بھی دی۔

آغا سراج درانی نے کہا کہ طوفان آئے نہ آئے اسکے اثرات ہوتے ہیں، تمام اراکین خطرہ ٹلنے کی دعا کریں۔

سمندری طوفاں کا خطرہ ٹل جائے کیلئے خصوصی دعا کرائی گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں: