استحکام پاکستان پارٹی کے چیئرمین جہانگیر ترین نے تنظیم سازی کے عمل کو مزید تیز کردیا۔
پارٹی کے صدر اور اہم عہدیداران کے اعلان کے ساتھ جہانگیر ترین نے کہا تھا کہ سیکریٹری اطلاعات کے حوالے سے ناموں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
اب انہوں نے بتایا کہ فردوس عاشق اعوان استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات ہیں۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: