حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر دی گئی چھٹیوں پر نظرثانی کا فیصلہ کرتے ہوئے 28 جون کو بھی چھٹی دینے کا اعلان کردیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے 28 جون کو بھی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے حوالے سے کابینہ ڈویژن کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
یوں اتوار 2 جولائی کی چھٹی کوملا کر سرکاری ملازمین عیدالاضحیٰ کی مجموعی طور پر 5 چھٹیاں منائیں گے۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: