جیو نیوز لندن سے وابستہ سینئر رپورٹر مرتضیٰ علی شاہ نے جدید قیمتی گاڑی خرید لی۔
یہ خبر صحافی سفینہ خان نے بریک کی اور انہوں نے مرتضیٰ علی شاہ کو دوست کے ہمراہ گاڑی میں بیٹھے ہوئے پکڑا۔
سفینہ نے مرتضی سے گاڑی کی بابت دریافت کیا تو انہوں نے بتایا کہ بس ابھی گاڑی لی ہے اور یہ لفافوں سے خریدی ہے۔
Murtaza Ali Shah bought a brand new Car pic.twitter.com/HlgPTp6LZr
— Safina Khan (@SafinaKhann) August 14, 2023
انہوں نے گاڑی خریدنے پر اللہ کا شکر بھی ادا کیا۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: