نگراں وزیراعلیٰ سندھ کی تقریب حلف برداری لٹک گئی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اسلام آباد کے دورے پر ہیں اور وہ کل بھی مصروف رہیں گے۔

گورنر سندھ کی مصروفیات کے باعث نامزد نگراں ویراعلی سندھ جسٹس (ر) جسٹس مقبول باقر کی حلف برداری تقریب میں ایک دن مزید تاخیر کا امکان ہے۔

گورنر سندھ کامران ٹسوری مزید ایک اور دن اسلام آباد میں مصروف رہیں گے جس کے باعث نگراں وزیراعلی کی تقریب حلف برداری جمرات کو ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں: