نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے 16 رکنی کابینہ تشکیل دے دی، جس میں شعیب سڈل اور شاہد آفریدی کے نام بھی شامل ہیں۔
نگران وزیراعظم کی سولہ رکنی کابینہ پہلے مرحلے میں حلف اٹھائے گی، کابینہ میں ذوالفقار چیمہ،گوہر اعجاز،شعیب سڈل،سرفراز بگٹی کے نام شامل ہیں۔
محمد علی کو توانائی اور شاہد آفریدی بین الصوبائی رابطہ کے نگران وفاقی وزیر کا قلمدان ملنے کا بھی امکان ہے جبکہ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ وقار مسعود کو وزارت خزانہ کی ذمہ داری دی جائے گی۔
اپنا تبصرہ بھیجیں: