30 سال میں کینسر کی شرح 80 فیصد بڑھ گئی، تحقیق

ایک تحقیقی مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گذشتہ 30 برسوں میں سرطان ( کینسر ) کی شرح میں 80فیصد اضافہ ہوا ہے۔

کینسر کی شرح میں یہ خطرناک اضافہ دنیا بھر میں 50 برس سے کم عمر کے انسانوں میں دیکھا گیا ہے، یہ تحقیق اسکاٹ لینڈ کی ایڈنبرگ یونیورسٹی اور چین کی ژی جیانگ یونیورسٹی اسکول آف میڈیسن کے محققین نے کی ہے۔

تحقیق میں دیکھا گیا کہ 2019 میں کینسر کے مریضوں کی تعداد 1.82 ملین سے بڑھ کر 3.26 ملین تک پہنچ گئی۔

اس وسیع تحقیقی مطالعے کے دوران محققین نے 204 ممالک میں کینسر کی 29 اقسام کے مریضوں کا جائزہ لیا۔

اسٹڈی میں یہ بات سامنے آئی کہ سب سے زیادہ اضافہ بریسٹ کینسر ( چھاتی کے سرطان ) میں دیکھا گیا، اور اس سے جڑی اموات کی شرح بھی سب سے زیادہ تھی۔

تحقیقی رپورٹ کے مطابق 1990 سے 2019 کے درمیان گلے اور پروسٹیٹ کے کینسر کے کیسز میں بھی تیزی سے اضافہ ہوا، جبکہ جگر کے کینسر کے مریضوں کی تعداد میں سالانہ 2.88 فیصد کی شرح سے کمی ریکارڈ کی گئی۔

محققین کے مطابق کینسر کے لاحق ہونے میں اگرچہ جینیاتی عنصر بھی کردار ادا کرتا ہے تاہم بڑا یا سرخ گوشت ، نمک، الکوحل ، تمباکو کا زیادہ اور دودھ اور پھلوں کا کم استعمال 50 سال یا اس کے آس پاس کی عمرکے افراد میں کینسر کی اہم وجہ ہے۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor