آئی جی سندھ ڈاکٹر رفعت مختار نے کراچی سمیت سندھ بھر کے ایس ایس پیز اور ایس پیز کے تبادلے کردیے۔ تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
ان میں عمران قریشی ایس ایس پی ساؤتھ ، امجد حیات ایس ایس پی سٹی ،عارف اسلم راؤ ایس ایس پی کیماڑی،محضور علی ایس ایس پی ویسٹ تعینات کیے گئے ہیں۔
اسی طرح فیصل عبداللہ چاچڑ ایس ایس پی سینٹرل،عرفان بہادر ایس ایس پی ایسٹ ، طارق مستوئی ایس ایس پی ملیر،حسن سردار ایس ایس پی کورنگی ، امجد شیخ ایس ایس پی حیدر آباد، ابریز عباسی ایس پی ٹنڈوالہ یار ، سلیم شاہ ایس پی ٹنڈومحمد خان، نور الحق رند ایس پی مٹیاری اور طارق نواز ایس پی جامشورو تعینات ہوئے ہیں۔
شبیر سیٹھار کو ایس ایس پی دادو ، علی بخش ایس ایس پی ٹھٹھہ،شہلا قریشی ایس پی سجاول ، قمر جسکانی ایس پی بدین،حیدر رضا ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد ، صدام حسین ایس ایس پی سانگھڑ،عابد بلوچ ایس ایس پی نوشہروفیروز اور عادل میمن کو ایس ایس پی میرپورخاص لگا دیا گیا ہے۔
علی مردان کھوسو ایس پی تھرپارکر ، عبدالخالق ایس پی عمر کوٹ،عرفان سمو ایس ایس پی سکھر ، سمیع اللہ سومرو ایس ایس پی خیرپور،منیر کھوڑو ایس ایس پی گھوٹکی ،عبدالرحیم شیرازی ایس ایس پی لاڑکانہ،آصف رضا ایس پی قمبر شہداد کوٹ میں فرائض انجام دیں گے۔
اسی طرح میر روحیل خان ایس پی کشمور،خالد مصطفی کورائی ایس پی شکار پور ، عامر عباس شاہ ڈسٹرکٹ جیکب آباد تعینات کردیے گئے ہیں۔ واقعے کا نوٹیفکیشن جاری ،