گوگل کروم کا اپ ڈیٹڈ  ورژن جلد متعارف کرایا جائے گا

 گوگل کا یہ ویب براؤزر  اپنے آغاز سے کئی بار اپ ڈیٹ ہوچکا ہے، اور اب ایک بار پھر گوگل،  کروم کی شکل و صورت  تبدیل کرنے  کے لیے تیار ہے۔

  گوگل کروم  انٹرنیٹ کے صارفین میں مقبول ترین اور دنیا بھر میں سب سے  زیادہ استعمال کیا جانے والا ویب براؤزر ہے۔

 مئی 2023 میں  سرچ انجن کی مارکیٹ میں گوگل کا حصہ 62  فیصد تھا، یعنی  انٹرنیٹ پر 62 فیصد  سرچز  گوگل کروم کے ذریعے کی گئیں۔

 اطلاعات کے  مطابق گوگل، کروم کی ڈیزائن لینگویج  کی بنیاد پر کروم کو اپ ڈیٹ  کررہا ہے اور آئندہ چند ہفتوں میں موجودہ گوگل کروم قصہ پارینہ بن جائے گا اور اس کی جگہ اپ ڈیٹڈ ویب براؤزور لے لے گا۔

 گوگل کروم کے اپ ڈیٹد  ورژن کی انٹرنیٹ پر دستیاب ہونے والی تصاویر کے مطابق نیا ورژن موجودہ ورژن  کی نسبت سادہ  دکھائی دے رہا ہے، تاہم اس میں سیفٹی کومزید بہتر بنایا گیا ہے۔

گوگل کروم کے ساتھ گوگل اپنے کروم ویب اسٹور  کو بھی اپ ڈیٹ کررہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ  سیف براؤزنگ ٹولز میں بھی اپ ڈیٹ کی جارہی ہیں۔

google.co.id
royal188
royal 188
slot online
rtp slot
https://royal188-akun.shop
royal188
royal 188
slot online
slot online
situs slot
situs slot online
link slot gacor
slot gacor hari ini
situs slot gacor
slot online gacor
slot gacor
dungunbaru